لہسن کھانے کے بعد اس کی بو سے لوگ اکثر پریشان ہوتے ہیں دراصل لہسن میں موجود سلفر کمپاؤنڈ صرف منہ میں ہی نہیں گھلتے بلکہ پیٹ میں جاکر پھیپھڑوں اور جلد میں بھی گھس جاتے ہیں۔جس سے شخص کے جسم سے بو آنے لگتی ہے۔اس سے بچنے کیلئے یہ اقدامات کریں۔
18px; text-align: start;">سبز پتیاں چبائے:لہسن کھانے کے بعد اجوائن ،تلسی ،پدینا یا دھنے پتیاں چبا کر کھائیں۔ان میں موجود کلوروفل اور پولیفنولس سلفر کمپاؤنڈ کی بو کو ختم کرتے ہیں۔
دودھ پیئے:کھانے سے پہلے یا بعد میں دودھ پینے سے لہسن کی بو دور ہوتی ہے۔دودھ میں موجود پانی ماؤتھ واش کا کام کرتا ہے۔